12 ربیع الاول 2024 کی چھٹیوں کی معلومات: کیا تین چھٹیاں ہوں گی؟

السلام علیکم ، امید ہے کہ آپ سب خیریت سے ہوں گے۔ اس وقت سوشل میڈیا پر 12 ربیع الاول کے موقع پر تین سرکاری چھٹیوں کے حوالے سے کافی خبریں گردش کر رہی ہیں۔ بہت سارے طلباء کے میسجز آ رہے تھے کہ میڈم ہمیں بتائیں کہ کیا واقعی تین چھٹیاں ہو رہی ہیں؟

آج اسی حوالے سے میں آپ کے ساتھ وہ نوٹیفکیشن شیئر کروں گی جو 12 ربیع الاول کی چھٹی کے بارے میں اعلان کیا گیا ہے۔ لیکن سب سے پہلے، ہمارے پیارے نبی ﷺ پر لاکھوں کروڑوں درود و سلام۔

کیا واقعی تین چھٹیاں ہو رہی ہیں؟

یہ نوٹیفکیشن آپ اسکرین پر دیکھ سکتے ہیں، جس میں حکومت پاکستان کی طرف سے 12 ربیع الاول کے موقع پر 17 ستمبر 2024 بروز منگل کو چھٹی کا اعلان کیا گیا ہے۔ اس کے ساتھ سائن بھی ہیں۔

کیوں تین چھٹیاں نہیں ہو رہیں؟

تین چھٹیاں اس صورت میں بنتی اگر 12 ربیع الاول 16 ستمبر 2024 کو ہوتی، لیکن اب 12 ربیع الاول 17 ستمبر کو ہے۔ اس لیے صرف ایک چھٹی ہو رہی ہے۔

Leave a Comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Scroll to Top