السلام علیکم سب کو! امید ہے آپ سب خیریت سے ہوں گے۔ انٹرمیڈیٹ12thامتحانات، سپلی امتحانات اور 2rd year کے امتحانات کا شیڈول جاری کر دیا گیا ہے۔ آج کی اس رپورٹ میں ہم آپ کو ایڈمیشن کی آخری تاریخ، فیس کے تفصیلات، امتحان کی تاریخ اور اپلائی کرنے کا طریقہ بتائیں گے۔
12ویں کلاس ایڈمیشن کی آخری تاریخ اور فیس کی تفصیلات2024:
- سنگل فیس کے ساتھ ایڈمیشن کی آخری تاریخ 18 ستمبر 2024 ہے۔
- 18 ستمبر 2024 کے بعد ڈبل فیس کے ساتھ ایڈمیشن 23 ستمبر 2024 تک بھیجا جا سکتا ہے۔
- ٹرپل فیس کے ساتھ آخری تاریخ 26 ستمبر 2024 ہے۔
12ویں کلاس 2nd سالانہ سپلائی امتحانات 2024کی تاریخ کیا ہے؟
- امتحانات کا آغاز 19 اکتوبر 2024 سے ہوگا۔
12ویں کلاس 2nd سالانہ سپلائی فیس کی تفصیلات2024:
- سائنس گروپ (پارٹ ون) کی فیس: پرائیویٹ طلبہ کے لیے 2050 روپے، آرٹس گروپ کے لیے 1950 روپے۔
- ریگولر طلبہ کے لیے سائنس گروپ کی فیس 1650 روپے اور آرٹس گروپ کی 1600 روپے ہے۔
- پارٹ ٹو (12 ویں کلاس) کی فیس بھی اسی طرح دی گئی ہے۔
اپلائی کرنے کا طریقہ:
اپلائی کرنے کے لیے آپ کو اپنے بورڈ کی ویب سائٹ پر جا کر فارم جمع کروانا ہوگا۔ آپ نیٹ کیفے سے بھی اپلائی کر سکتے ہیں۔
مزید تفصیلات کے لیے ہمارے چینلWhatsapp کو سبسکرائب کریں تاکہ آپ کو تازہ ترین اپڈیٹس ملتی رہیں۔
سپلی 12thامتحانات کے حوالے سے FAQs
سپلی سیکنڈ ایئر امتحانات 2024کا شیڈول کب جاری کیا گیا ہے؟
سپلی اور سیکنڈ ایئر امتحانات کا شیڈول حال ہی میں جاری کیا گیا ہے۔
سپلی 12thامتحانات2024 ایڈمیشن کی آخری تاریخ کیا ہے؟
یڈمیشن کی آخری تاریخ سنگل فیس کے ساتھ 18 ستمبر 2024 ہے۔
18 ستمبر 2024 کے بعد ڈبل فیس کے ساتھ ایڈمیشن 23 ستمبر 2024 تک بھیجا جا سکتا ہے۔
ٹرپل فیس کے ساتھ آخری تاریخ 26 ستمبر 2024 ہے۔
2024سپلی 12thامتحانات ایڈمیشن ڈبل اور ٹرپل فیس کے ساتھ ایڈمیشن کب تک جمع کروایا جا سکتا ہے؟
ڈبل فیس کے ساتھ 23 ستمبر 2024 تک اور ٹرپل فیس کے ساتھ 26 ستمبر 2024 تک ایڈمیشن جمع کروایا جا سکتا ہے۔
2024سپلی 12thامتحانات کب شروع ہوں گے؟
امتحانات کا آغاز 19 اکتوبر 2024 سے ہوگا۔
سپلی 12thامتحانات فیس کی تفصیلات کیا ہیں؟
سائنس گروپ کی فیس 2050 روپے ہے جبکہ آرٹس گروپ کی 1950 روپے ہے۔ ریگولر طلبہ کے لیے فیس مختلف ہو سکتی ہے۔
سپلی 12thا کلاس2024 ایڈمیشن کیسے جمع کروایا جائے؟
آپ اپنے بورڈ کی ویب سائٹ سے یا کسی نیٹ کیفے کے ذریعے آن لائن اپلائی کر سکتے ہیں۔
آئندہ ملاقات تک، اللہ حافظ۔