نویں جماعت کے نتائج کی تاریخ میں تبدیلی: نئی تفصیلات اور پاس ہونے کی شرح

نویں جماعت کے طلباء کے نتائج کی متوقع تاریخ میں ایک بار پھر تبدیلی ہو گئی ہے۔نویں کلاس کے نتائج کی اصل تاریخ 9 اگست 2024 تھی، لیکن اب یہ تاریخ 22 اگست 2024 تک موخر کر دی گئی ہے۔

حالیہ اطلاعات کے مطابق، نویں جماعت کے نتائج کی تصدیق شدہ تاریخ فی الحال 22 اگست 2024 ہے۔ اس کے باوجود، اگر کسی بھی تبدیلی کی صورت میں نئی تاریخ کے بارے میں طلباء کو بروقت اطلاع دی جائے گی۔

یہ بھی واضح کیا گیا کہ نویں جماعت کے طلباء کے پاس ہونے کی شرح 33 فیصد ہے، جو کہ دسویں، گیارہویں اور بارہویں جماعتوں کے مقابلے میں کم ہے، جہاں پاس ہونے کی شرح 40 فیصد ہے۔

اس حوالے سے طلباء اور ان کے والدین کو مشورہ دیا گیا ہے کہ وہ نتائج کی حتمی تاریخ کے اعلان کا انتظار کریں اور کسی بھی نئی اطلاع کے لیے باخبر رہیں۔

اس ویب سائٹ کو اپنے براؤزر میں بُک مارک کریں اور روزانہ کی نئی خبریں حاصل کرنے کے لیے باقاعدگی سے چیک کریں یہاں دی جائیں گی یا واٹس ایپ چینل جوائن کریں۔

Also check Join Whatsapp daily updates

نویں جماعت کے نتائج کی تاریخ میں تبدیلی: نئی تفصیلات اور پاس ہونے کی شرح

Leave a Comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Scroll to Top