2nd year result date 2024

پنجاب کے تمام بورڈز کے لیے 12ویں جماعت کے نتائج 4 ستمبر 2024 کو جاری کیے جائیں گے۔ آپ اپنے بورڈ کی آفیشل ویب سائٹ پر صبح 10:00 بجے سے اپنے نتائج دیکھ سکتے ہیں۔ اپنے نتائج دیکھنے کے لیے رزلٹ پورٹل میں بس اپنا رول نمبر درج کریں۔

اس ویب سائٹ کو اپنے براؤزر میں بُک مارک کریں اور روزانہ کی نئی خبریں حاصل کرنے کے لیے باقاعدگی سے چیک کریں یہاں دی جائیں گی یا واٹس ایپ چینل جوائن کریں۔

2nd year result date 2024

Leave a Comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Scroll to Top