السلام علیکم سب کو خوش آمدید! امید ہے آپ سب خیریت سے ہوں گے۔ آج کی معلومات میں، ہم آپ کو پنجاب بورڈ کے گیارہویں اور بارہویں جماعت کے فائنل نتائج کی تاریخوں کے بارے میں اپ ڈیٹس دیں گے۔ بہت سے طلباء نے سال اول اور دوسرے سال کے نتائج سے متعلق سوالات پوچھے ہیں، اور اب ہم ان سوالوں کے جواب دینے جا رہے ہیں۔
12th جماعت کا نتیجہ کب آئے گا؟
سب سے پہلے 12ویں جماعت کی بات کرتے ہیں۔ پنجاب بورڈ نے اعلان کیا ہے کہ 12ویں جماعت کے نتائج کا اعلان 4 ستمبر 2024 کو کیا جائے گا۔ یہ تاریخ پنجاب بھر کے تمام بورڈز کے لیے یکساں ہے، اس لیے آپ سب اس دن نتیجہ دیکھ سکتے ہیں۔
11th جماعت کا نتیجہ کب آئے گا؟
اب بات کرتے ہیں گیارہویں جماعت کی۔ آپ کا نتیجہ یکم اکتوبر 2024 کو اعلان کیا جائے گا۔
Also check Join Facebook Daily updates
Also check Join Whatsapp Daily updates
اگر آپ نے اپنے نتائج کے بعد بہتری یا سپلیمنٹری امتحانات دینا ہیں تو ابھی سے اس کی تیاری شروع کر دیں۔ ہم تمام طلباء کے لیے دعا کرتے ہیں کہ آپ سب اچھے نمبروں سے پاس ہوں اور اپنے خوابوں کے مطابق نتائج حاصل کریں۔
کمنٹ سیکشن میں "آمین” لکھ کر اپنی دعاؤں میں شریک کریں۔ جیسے ہی نتیجہ ویب سائٹ پر اپ لوڈ ہوگا، ہم آپ کو گزٹ کے ساتھ لائیو نتیجہ شیئر کریں گے۔
اگلی خبر کے مضمون میں ملتے ہیں۔ تب تک اللہ حافظ!
اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
سر کیا آج آزاد کشمیر میرپور بورڈ گیارہویں کے رزلٹ بھی اناونس ھوں گے