آج کے نیوز آرٹیکل میں ہم آپ کو بتائیں گے کہ پشاور بورڈ کا نویں جماعت کا نتیجہ کب آئے گا۔
پشاور میں نویں جماعت کے بورڈ کے نتائج کا اعلان 7 اگست کو جبکہ پوزیشن کے نتائج کا اعلان 6 اگست کو کیا جائے گا۔
آپ پشاور بورڈ کا نتیجہ کیسے چیک کر سکتے ہیں۔
نتیجہ چیک کرنے کے لیے آپ کو اس ویب سائٹ پر جانا ہوگا اور اپنا رول نمبر درج کرنا ہوگا تو آپ کو آپ کا نتیجہ مل جائے گا۔
Peshawar Board Click Here
SMS آپ ایس ایم ایس کے ذریعے پشاور بورڈ کا نتیجہ بھی دیکھ سکتے ہیں۔
ایس ایم ایس کے ذریعے اپنا رزلٹ چیک کرنے کے لیے آپ کو اپنا رول نمبر 9818 پر بھیجنا ہوگا اور آپ کو آپ کا نتیجہ 15
منٹ میں مل جائے گا۔
اگر آپ اس طرح کے مزید معلوماتی آرٹیکل چاہتے ہیں تو آپ ہمارے واٹس ایپ چینل کو جوائن کر سکتے ہیں۔
Also check Join Whatsapp daily updates